Unni Gaya Tay Vee Aaya | My First Poetry Book
CAD$5
CAD$5
https://schema.org/InStock
cad
My first poetry book. Here are some lines from the book.
اب تو رختِ سفر باندھ لیا
دو گھڑی بیٹھنے کی بات کرتے ہو
یہ زخم تم ہی نے دئیے ہیں
اِن کو سینے کی بات کرتے ہو
عید کا دن ہے پر گلے ہم کو نہ لگانا
چھ فُٹ دور سے ہی ہاتھ ہلانا
اِس کا یہ مطلب نہیں کہ عیدی بھی نہ دو
سو دو سو کا ای ٹرانسفر کرا دینا
تجُربہ مُفت میں نہیں ملتا
اک عمر گوانی پڑتی ہے
دو پل کے جیون سے
اک عمر چُرانی پڑتی ہے
دعاؤں میں میری اثر ہو جائے
وقت سے پہلے سحر ہو جائے
رات، پتھر، ٹھوکر، بارش اور گرج
ہاتھ زخموں پہ اُس کا مرحم ہو جائے
54 pages of poetry
Size
488 KB
Length
56 pages
Add to wishlist